بائے بائے ۔یا۔۔گورنر پنجاب کا اہم اعلان

 عہدے سے مستعفی ہونے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ عمر سرفراز چیمہ

Apr 10, 2022 | 19:41:PM

 (نیوز ایجنسی)گور نر پنجاب عمر سرفرارچیمہ نے کہا ہے کہگورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ 
بی بی سی کے مطابق ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے،پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گورنر کے پی شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیاہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس چھوڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

مزیدخبریں