کوئٹہ: قندھاری بازار میں دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکے کی اطلاعات موٖصول ہوئی ہیں جس میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد شہید ہوئے جبکہ 8 زخمی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا جس کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جہاں شدید نوعیت کے زخموں کیساتھ متاثرین کو لایا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
Sad, bomb blast in Kandhari Bazar Quetta, 3 wounded pic.twitter.com/ikhWTTEEei
— Malik Achakzai (@MalikAchkJourno) April 10, 2023