پشاور: گن پوائنٹ پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

Aug 10, 2021 | 10:42:AM
پشاور: گن پوائنٹ پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)زوبیر نامی شخص نے گن پوائنٹ پر 14 سالہ بچی کے ساتھ   جنسی زیادتی کی ، والد کی شکایت پر ملزم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کی رہائشی ایک  بچی کے والد نےمرکزی ملزم زبیر کو ٹھہرا یا ۔انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی کی عمر 14سال ہے وہ دکان سے کاسمیٹکس چیزیں لینے گئی تھی، ملزم زبیر میری بیٹی کو خالی مکان  میں لے گیا۔

انہوں نے کہا کہ میری بیٹی کے ساتھ  خالی مکان میں گن پوائنٹ پر بدکاری کی گئی جبکہ زوبیر کے ساتھ تین افراد اور بھی تھے،  مرکزی ملزم زوبیر کو جیل بھیج دیا گیاجبکہ دیگر افراد بھی لاک اپ میں۔

یہ بھی پڑھیں:      امتحانی مراکزمیں سخت نگرانی کی ہدایت،وزیر جامعات اینڈ بورڈ