(24نیوز)اداکارہ اور ماڈل ارفہ خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل ارفہ خان نے ایک بزنس مین کے ساتھ ویڈیو بنائی اور بلیک میل کرنا شروع کر دیا ،ماڈل ارفعہ خان بزنس مین سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگ رہی تھی۔
ڈائریکٹر آپریشنز بابر بخت قریشی ایف آئی اے سائبر کرائم بزنس مین سے ابتک پانچ لاکھ روپے بینک میں ٹرانسفر کروا چکی تھی ایف آئی اے ماڈل کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ :ویکسینیشن نالگوانے والے جرمانہ ادا کریں