(24نیوز)9اور 10محرم الحرام پر پشاور میں موبائل فون سروس بند ہو گی ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے موبائل بند کرانے کے حوالے سے اعلیٰ حکام کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 9اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بن کی جائے،سی سی پی او نے موبائل فون کمپنیوں کو دو روز کے لئے موبائل بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
یہ بھی پڑھیں: شرابی نے غصے میں سانپ چبا ڈالا