فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قانون کی سخت عملداری قائم ہونے اور حقائق سامنے آنے پر گمراہ نوجوانوں کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ۔
فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیئے،محمد شبیر کاکہناتھا کہ 10 سال سے پی ٹی آئی کا کارکن ہوں، مجھے سنگین غلطی کا احساس ہو گیا، نہایت معذرت خواہ ہوں۔محمد شبیر نے کہاکہ میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
ایک اور سافٹ وئیر اپ ڈیٹ۔ فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کے دس سال سے کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس ہو گیا pic.twitter.com/COADYCmTII
— ???????????????????? ???????????????? ™ (@Anwarkh68) August 10, 2022
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ایک اور رکن قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار