(24 نیوز)قانون کی سخت عملداری قائم ہونے اور حقائق سامنے آنے پر گمراہ نوجوانوں کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ۔
فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیئے،محمد شبیر کاکہناتھا کہ 10 سال سے پی ٹی آئی کا کارکن ہوں، مجھے سنگین غلطی کا احساس ہو گیا، نہایت معذرت خواہ ہوں۔محمد شبیر نے کہاکہ میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، ایک اور رکن قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار