سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنائے گی

Aug 10, 2023 | 19:49:PM

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ،ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے تحت عوامی مفاد کے مقدمات میں نظرثانی اپیلیں لارجر بنچ سنے گا،ایکٹ کیخلاف غلام محی الدین اور ایڈووکیٹ زمان خان وردگ سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اہم ترین شخصیت بھی جہانگیر ترین سے جا ملی

مزیدخبریں