پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ

Aug 10, 2024 | 09:36:AM
پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان)کراچی سے روانہ ہونے پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ، پروازیں تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ  کی گئیں۔
کراچی سے لاہور کے لئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 ،302جبکہ 304 تین گھنٹے تاخیر کی شکار ہوئی۔
کراچی سے لاہور آنے والی سیرین ا یئر کی پرواز ای آر522منسوخ،کراچی سے ملتان  آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 330،کراچی سے لاہور  آنے والی ایئر سیال کی پروازپی ایف 143 ،کراچی سے کوئٹہ آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 310   جبکہ کراچی سے سکھر پی آئی اے کی پرواز پی کے 536  بھی منسوخ ہو گئی۔
کراچی سے مدینہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 743 دو گھنٹے تاخیر کا شکار  ہوئی۔