سعودی امداد بھی ڈالر کی اونچی اڑان نہ روک سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سعودی امداد ملنے کے باوجود انٹربینک میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔
اسٹیٹ بنک کے آفیشل ٹویٹر اکاو¿نٹ پر جاری اعداد شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مزید مہنگاہوا۔انٹربینک میں ڈالر 177 روپے 71 پیسے کی نئی بلند سطح پر بندہوامعاشی ماہرین کے مطابق 7 ماہ میں روپے کی قدر میں 16.70 فیصد کمی ہوچکی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/7k4TteKJvg pic.twitter.com/ErX388OS1r
— SBP (@StateBank_Pak) December 10, 2021
واضح رہے کہ حال ہی میں سعودی عرب سے ملنے والے پیکج کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ ڈالر کی قیمت نیچے آئے گی مگر ڈالر کی قیمت میں کمی تو کجا استحکام بھی نہ آسکا۔
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 25ارب 15 کروڑ ڈالر ہو گئے