بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں شکنجے میں۔۔امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو  فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا

Dec 10, 2021 | 17:46:PM

(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد لینا خان کو  فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق لینا خان دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل، ایمیزون، فیس بک اور ایپل کی اجارہ داری کو ختم کرنے جیسے مشکل کام کے لئے چُنی گئی ہیں، اب کھربوں ڈالر کی کمپنیوں کی قسمت لینا خان کے ہاتھ میں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کا خطرہ ۔۔سکول بند ہوں گے یا نہیں ؟؟وزیرتعلیم نے بتا دیا

مزیدخبریں