عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،سیف چودھری نے ویڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا ۔
ویڈیو پیغام میں سیف چودھری کاکہناتھا کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں،پارٹی میں آنے والے نئے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہئے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف چودھری میاں وحید الرحمان کے قریبی ساتھی سمجھیں جاتے ہیں،سیف چودھری کے استعفیٰ کی وجہ میاں وحید الرحمان کو عہدے سے ہٹانا بھی ہو سکتی ہے۔
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی ائی ایسٹ اف انگلینڈ نے استعفی دے دیا
— 24 News HD (@24NewsHD) December 10, 2022
سیف چوہدری نے وڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا
اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔سیف چوہدری pic.twitter.com/IpDTfHcGsc
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اوآئی سی کو شہباز شریف کے داماد کی وکالت کرنا مہنگی پڑگئی