مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے.
تفصیلات کے مطابق عوض معوض الحربی سعودی عرب کے طویل العمر انسان تھے ،مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے معوض الحربی ایک صدی سے زائد مسجد الحرام کے نمازی رہے جس پر انہیں حمامة الحرم یعنی پناہ گزین کبوتر کے خطاب سے نوازا گیا تھا، سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے الشیخ عوض معوض الحربی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے pic.twitter.com/OFMXZBI3Cu
— 24 News HD (@24NewsHD) December 10, 2022
یہ بھی پڑھیں: نوازشریف سے چودھری سالک حسین کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال