سینٹر شوکت ترین کا استعفیٰ منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینٹر شوکت ترین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
سینیٹر شوکت ترین نے دبئی میں چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں انہوں نے استعفیٰ دیا جو کہ چیئرمین سینٹ نے منظور کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت پھر سے بازی لے گئی
واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے اور انہوں نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان بھی کیاتھا۔