نگران کابینہ کا ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

Dec 10, 2023 | 22:16:PM

(علی رامے) نگران کابینہ نے نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ۔

نگران کابینہ پنجاب نے ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی، ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی کی باقاعدہ منظوری نگران  کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں پیپلز پارٹی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی؟ قمر زمان قائرہ نے اندر کی بات بتا دی

مزیدخبریں