فیض حمید بہانہ ہے،عمران خان نشانہ ہے!

Dec 10, 2024 | 18:59:PM

Amir Raza Khan
Read more!

ڈی جی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر شارج شیٹ کردیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔فیض حمید پر فرد جرم لگنے پیچھے مقاصد کیا ہیں؟سہولت کار کو کیا سزا ہوگی؟عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟معروف تجزیہ کار عامر رضا خان نے’بولتے کالم ‘میں بتادیا ،یدیکھئے یہ ویڈیو 

مزیدخبریں