(24نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیاہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسےاضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 175 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
یہ بھی پڑھیں:اربوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد۔۔ مفتاح اسماعیل نےعندیہ دیدیا