(24 نیوز)عالمی تنازعات کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنا شروع ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق روس یوکرین تنازعے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،امریکا نے خام تیل کے ذخائر میں 5ملین بیرل یومیہ کی کمی کردی،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 67 سینٹ کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 90 اعشاریہ 34 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میچز۔۔۔طلبا کی موجیں لگ گئیں ، کلاسز کا شیڈول جاری