(24نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں مستحکم رہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7 ڈالر کے اضافے سے 1834 ڈالر پر پہنچ گیاجبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، فی تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار550 روپے پر مستحکم رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار639 روپے پر برقرار ہی ۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میچز۔۔۔طلبا کی موجیں لگ گئیں ، کلاسز کا شیڈول جاری