انتخابات کے شیڈول سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ، پرویز الٰہی نے بھی بیان جاری کردیا

Feb 10, 2023 | 23:07:PM

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کو ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب دیر نہیں کرنی چاہئے ، الیکشن کمیشن فوری انتخابات کے شیڈو کا اعلان کرے ۔
چودھری پرویز الٰہی کاکہناتھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ، عدلیہ سے انصاف کی امید تھی ، عدلیہ نے آئین کی سربلندی قائم رکھی، اس فیصلے سے عدلیہ کے وقار میں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم

مزیدخبریں