نواز شریف کی حلقہ این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ملک اشرف ) نواز شریف کی حلقہ این اے 130 سے کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ اشتیاق اے چودھری نے این اے 130 کے نتائج کو چیلنج کیاہے ۔
درخواست میں الیکشن کمیشن ، ریٹرننگ افسر این اے 130 سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا .
یاد رہے کہ نواز شریف اس حلقے 171024 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہے اور اس حلقے کے فاتح ٹہرایا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد ہے جس کے ووت 115043ہیؓں، تیسرے نمبر پر ٹی ایل پی محمد خرم ریاض 4456 ووٹ کے ساتھ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ؛قوم جمہوریت کے ساتھ کھڑی,50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟,عمران خان