جےیوآئی قومی اسمبلی کی ایک اور نشست جیتنے میں کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی ) قومی اسمبلی کی ایک اور نشست جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 عثمان بادینی نے 42670 ووٹ لے کر فتح اپنے نام کرلی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نُ لیگ کے سردار فتح محمد حسنی 35625 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
یہ بھی پڑھیں ؛ اسلام آبادسمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ