لوئر دیر، خاتون کے ہاں5 بچوں کی پیدائش

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)لوئر دیر میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خاتون کے ہاں5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ بچہ صحت مندہیں، فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیں:کراچی ؛چھت پر کھیلتے ہوئے اندھی گولی لگنے سے ڈھائی سالہ بچی جاں بحق