تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ،نوٹیفکیشن جاری

Feb 10, 2025 | 18:32:PM
تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)14 فروری کو سندھ کے سرکاری و نجی سکولز اور کالجز بند رہیں گے،محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 15  شعبان شب برات کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،جمعہ کے روز تمام سرکاری ونجی کالجز بند رہیں گے،تمام سرکاری و نجی سکول بھی بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا