باروہ، خنجر سیکٹرز پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،2بزرگ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لائن آف کنٹرول کے باروہ اور خنجر سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،ایک ہی خاندان کے دو بزرگ زخمی ہو گئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سول آبادیوں کو مارٹر گولوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشا نہ بنا یا گیا ۔بھارتی فوج کی فا ئرنگ سے ایک ہی خاندان کے دو بزرگ زخمی ہوگئے ہیں۔