(24نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کو دل کی تکلیف ،ان کو ضیا ءالدین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کی ہسپتا ل منتقلی کا فیصلہ بلا ول ہا ﺅس میں معا ئنے کے بعد کیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق کراچی میں پا کستان پیپلز پا رٹی پا رلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زردا ری کو اچا نک دل کی تکلیف ہوئی جس پرڈاکٹرز نے ان کو فوری ہسپتال شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ضیاءالدین ہسپتا ل کلفٹن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات بھی تعینا ت کر دی گئی ہے۔
سا بق صدر آصف علی زرداری کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل
Jan 10, 2021 | 21:58:PM