لیگی رہنما اسحاق ڈار سے متعلق الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018 سے بحالی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے