شادی کو ایک ماہ پورا۔۔ شوہر کیساتھ کیسی لگ رہی ہوں۔؟۔کترینہ کیف نےفوٹو شئیر کردی

Jan 10, 2022 | 22:25:PM
  کترینہ,  کیف, شوہر, وکی,کوشل
کیپشن:   کترینہ  کیف اپنےشوہر وکی کوشل کےہمراہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل  کی شادی کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے اور اس موقع پر  کترینہ  کیف نے انسٹاگرام پراپنےشوہر کے ساتھ   پہلی سیلفی شئیر کی ہے، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

تفصیلات کے مطابق  کترینہ کیف اور وکی کوشل نے  گزشتہ برس 9 دسمبر کو راجھستان میں ایک  تقریب کے دوران شادی کی تھی اور اب انکی شادی کو ایک ماہ گزر گیا ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اداکار  وکی کوشل نے اپنی بیوی کترینہ کو گلے سے لگایا ہوا ہے اور  دونوں مسکراتے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔کترینہ کیف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’’ان کی خوشحال ازدواجی زندگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ‘‘۔ کترینہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر چند ہی گھنٹوں میں تیزی سے وائرل ہوگئی جسے اب تک  30 لاکھ سے زائد لوگوں نےلائکس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترک اداکارہ کی بولڈ ویڈیو ۔۔ انٹرنیٹ پر دھوم