(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم جنیوا کانفرنس کے کامیاب دورے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ،وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے حکومتی روڈ میپ پر بھی بریفنگ دیں گے،وزیراعظم معاشی صورتحال اور سیاسی معاملات پر بھی بات کریں گے ،وزیراعظم سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ سئینر وزراء بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔