بادل کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی 

Jan 10, 2024 | 15:37:PM

(24نیوز) شدید دھند اور سردی کی لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی۔ 

خشک سردی سے پریشان عوام بارش کی تیاری پکر لے، محکمہ موسمیات نے  جنوری کے آخری ہفتے اور فروری کے شروع میں بارشوں کی پیشکوئی کردی ہے۔ الیکشن کے دنوں میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو مزید ایک ہفتہ چھٹیاں،وزیر اعلیٰ  پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

یاد رہے کہ رواں سال کا جنوری بھی دیکھا جائے تو پہلے جیسا نہیں، سال 2023 پوری دنیا میں گرم ترین سال تھا جبکہ دسمبر 22 سے سال خشک گزر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید دھند، کڑاکے کی سردی، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

مزیدخبریں