( ویب ڈیسک )نیو یارک کی اپیل کورٹ نے اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکارکردیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے حکم امتناع نہ دیا توآج نومنتخب امریکی صدرکوسزا سنا دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں:لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہزاروں گھر جل گئے، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
مین ہیٹن کی عدالت کے جج نے صدارتی استثنا کی بنیاد پرکیس کو ختم کرنے سے انکارکردیا تھا، اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں سابق صدرپرفرد جرم عائد ہے۔