پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ

Jan 10, 2025 | 11:05:AM
پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (وسیم احمد)پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ،سٹرائیک فورس کے کھلاڑی 12 جنوری کو رپورٹ کریں گے۔
 پاکستان کرکٹ بورڈ  کے زیر اہتمام سٹرائیک کیمپ  13 جنوری سے شروع ہو گا ، سٹرائیک فورس میں 25 کھلاڑیوں کا 90 روزہ کیمپ لگے گا
سٹرائیک فورس میں عبدالصمد، حیدرعلی، یاسرخان، خوشدل شاہ ،محمد اخلاق، عمران رندھاوا، سعد مسعود ،مبصر خان، حسن نواز، خواجہ نافع شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:پی سی بی نے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا
عامر برکی، محمد فیضان، آفاق احمد ، جہانداد خان، عماد بٹ، عرفان خان،عثمان خان، خیام خان، عباس آفریدی، شاویز عرفان، باسط علی، محمد فائق  بھی کیمپ کا حصہ ہونگے۔
علی عمران، سرور آفریدی، ناصرنواز سٹرائیک فورس کا حصہ ہوں گے،سٹرائیک فورس کا کیمپ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی زیرنگرانی لگے گا ۔