مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری

Jan 10, 2025 | 16:02:PM
مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سٹیٹ بینک نے 2025 میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا شیڈول جاری کردیا ۔

رپورٹس کے مطابق سال 2025 کا پہلا مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 27 جنوری 2025 کو ہوگا،دوسرا مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس 10 مارچ ، تیسرا  5 مئی 2025 کو ہوگا ۔

2025 کا چوتھا مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس 16 جون 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک نے  پہلی ششماہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں:سرکاری افسران ، ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری