چمن: ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(نجیب الدین اچکزئی)چمن میں ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے میں 2افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکا سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا،دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی،جائے وقوع کو سکیورٹی فورسز نے مکمل قبضے میں لے لیا۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،پولیس حکام بھی جائے وقوع پر پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں:مصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئی