کوئٹہ ،کوئلہ کان سے 4مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں

Jan 10, 2025 | 18:30:PM

 (عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں سنجدی کوئلہ کان سے ابتک 4 کان کنوں سے لاشیں نکالی جاچکی ہے ۔

ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ مزید 9 کانکنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

انسپیکٹوریٹ آف مائنز کا کہناتھا کہ کان میں مجموعی طور پر 12کانکن پھنس گئے تھے ، دھماکے کی شدت زیادہ ہونے سے کان کے راستہ بند ہونے کی وجہ سے کانکنوں کو ریسکیو کرنے میں تاخیر ہوئی۔

 یہ بھی پڑھیں:شدید سردی کے باعث سکولوں میں مزید چھٹیاں ؟اہم خبر آ گئی

مزیدخبریں