(24 نیوز)قومی ریسلر کلیم پچار گھر کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے رہائشی کلیم پچار پہلوان کی دوسال پہلے شادی ہوئی، تین ماہ کی ایک بیٹی ہے۔
ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ارشد ستار، کوچ فرید احمد کا کلیم پہلوان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کے بیٹے کا رشتہ طے ۔۔ لڑکی کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں