باپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ طالبہ نے خودکشی کرلی

Jul 10, 2021 | 18:27:PM

(24 نیوز)والد کے گرمی میں کھیلنے سے منع کرنے پر آٹھویں جماعت کی طالبہ نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق محلہ جگت آباد کی آٹھویں کلاس کی طالبہ فرحا نے باپ کے ڈانٹنے پر پنکھے سے رسی باندھ کر خودکشی کرلی۔
بچی کو سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔  لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔


دوسری جانب بچے کے والد طارق کا کہناہے کہ بچی گرمی میں گھر کے باہر کھیل رہی تھی جس پرڈانٹا۔
یہ بھی پڑھیں:قومی ریسلر کلیم پچار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مزیدخبریں