(24نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے۔
انٹر بینک میں 5 پیسے کمی کے بعد ڈالر 278 روپے 35 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا تھا۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 900 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 80 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔