تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی رہائی کا معاملہ آج طے پا جائے گا، عدالت نے جاوید لطیف کو دو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے،جس کے بعد رہائی کا پروانہ جاری کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ضمانتی مچلکے جمع کروانے پر ہی روبکار جاری کی جائے گی،جبکہ آج جاوید لطیف کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں: سب سے پرانے قیدی73سالہ سیف اللہ پراچہ کی گوانتاناموبےسے رہائی منظور