(24 نیوز ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ضمانت ملنے کے بعد آج جیل سے رہا کر دیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ شیخوپورہ سے ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کی جیل سے رہائی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جاوید لطیف پر گل پاشی کر کے اپنے لیڈر کا استقبال کیا۔
رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ لیگی رہنما کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، بائیس کروڑ عوام کے پاکستان کو پاکستان کھپے کہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ میں دھڑے بندی۔۔دو گروپ سامنے آ گئے