پولیس اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی رقص کی ویڈیو وا ئرل۔۔حرکت مہنگی پڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک)نوجوانوں کے علاوہ پولیس اہلکار بھی سوشل میڈیا کی مدد سے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔اسی وجہ سے پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی رقص و گانے کی ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق نئی دہلی میں ایسے ہی دو پولیس اہلکاروں نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے جوہر دکھائے جو انہیں مہنگے پڑ گئے اور محکمے نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔
#JUSTIN: A show cause notice has been issued to woman head constable and constable of Delhi Police for making videos in uniform during their official duties during lockdown and sharing on social media - said DCP (north-west) Usha Rangnani in her order. @IndianExpress, @ieDelhi pic.twitter.com/DVwwxYNtoC
— Mahender Singh Manral (@mahendermanral) June 8, 2021
پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ان کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی۔ ہیڈ کانسٹیبل ساشی اور کانسٹیبل وویک ماتر نے دوران ڈیوٹی لاپروائی کا مظاہرہ کیااور وردی میں ہی ویڈیو بنائی۔ اس دورا ن دونوں نےایس او پیز کا بھی خیال نہیں رکھا۔
@DCPNWestDelhi has issued notice to woman ct Shashi and ct Vivek Mathur for making such amusement videos pic.twitter.com/NFHQGSRTjZ
— Atulkrishan (@atulkrishan007) June 8, 2021
محکمہ کی جا نب سے دوران ڈیوٹی غفلت برتنے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:خوا جہ سر ا سے تشبیہ دیناادا کا رہ ایمان علی کیلئے درد سر بن گیا۔۔سو شل میڈیا پر شدید تنقید