ٹیکس جمع کراﺅ۔۔ایف بی آر کا مرحوم شخص کو نوٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے مرحوم شخص کے نام گھر پر ٹیکس ریکوری کا نوٹس بھجوا نے انکشاف۔
لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے ٹیکس نوٹس پر عملدرآمد روک دیا اور چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت میں مرحوم گلریز راشد کے بیٹے فرحان نے درخواست دائر کی جس میں اس نے بتایا کہ والد 29 نومبر 2014 ءکو فوت ہوئے تھے۔
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ایف بی آرنے 30 جون 2019 ءکو 8 لاکھ روپے ٹیکس وصولی کا نوٹس بھیجا تھا۔
یہ بھی پڑھیں۔سونم کپور کے شوہر نے برتھ ڈے پر کیا انوکھا کیا۔۔ جانئے