والدین کی جانب سے حراساں کرنے کا معاملہ۔ دعا زہرا لاہور ہائی کورٹ میں پیش

Jun 10, 2022 | 12:05:PM
حراساں کرنے کا معاملہ۔ دعا زہرا لاہور ہائی کورٹ میں پیش
کیپشن: دعا زہرا لاہور ہائیکورٹ میں پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے ظہیر سے پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں ظہیر کی والدہ (دعا زہرا کی ساس) کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کیلئے دعا زہرا بھی جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:دعا زہرا کی والدین سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ بیان حلفی کی روشنی میں عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دعا زہرا مرضی سے جس کے ساتھ جانا چاہے یا رہنا چاہے، رہ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ولی کی اجازت کے بغیرشادی، خطیب پارلیمنٹ ہاوس کا بڑا فتویٰ سامنے آگیا