عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے! عدالت سے بڑی خبر آ گئی

Jun 10, 2022 | 15:14:PM
عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے! عدالت سے بڑی خبر آ گئی
کیپشن: عمران خان مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق رپورٹ سپریم کورف میں جمع کروا دی۔

پولیس رپورٹ میں لانگ مارچ کے دن ڈی چوک میں بدنظمی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔700 سے 800 سو مظاہرین نے کنٹینٹرز و دیگر رکاوٹیں ہٹائیں۔پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مظاہرین کوروکنے کی ہرممکن کوشش کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فواد چودھری، زرتاج گل، سیف اللہ نیازی اور عمران اسماعیل سمیت دیگر رہنما اشتعال دلاتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، حکومت کا گرفتاری کا فیصلہ

پولیس رپورٹ میں عمران خان کو ڈی چوک میں بدنظمی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔