پاکستان پر ڈالروں کی برسات۔ ورلڈ بینک نے 30 کروڑ کی منظوری دیدی

Jun 10, 2022 | 16:33:PM
پاکستان پر ڈالروں کی برسات۔ ورلڈ بینک نے 30 کروڑ کی منظوری دیدی
کیپشن: ورلڈ بینک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 30 کروڑ ڈالرکی منظوری دیدی،رقم تعلیم اور صحت کی سہولیات کیلئے خرچ کی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نےپاکستان میں تعلیم و صحت کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے رقم خیبرپختونخواکو ملے گی۔

واضح رہے کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے قرض کی رقم کی منظوری دی۔