سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Jun 10, 2022 | 17:47:PM

(24 نیوز)سونا فی تولہ 500 سو روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1840 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔

دس گرام سونا 430 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 20 ہزار 370 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:روپیہ کمزور ۔ ڈالر پھر مہنگا

 گزشتہ روزسونے کی قیمت میں کمی ہوئی،850 روپے سستا ہونے پر   فی تولہ  سونے کی قیمت ایک لاکھ 42ہزار4سوروپےہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 729روپے کمی ہوئی۔ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ22ہزار85روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:آندھی اور بارش۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

مزیدخبریں