وفاقی بجٹ: مقامی سگریٹ انڈسٹری پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے آج قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا ہے۔
وفاقی بجٹ میں مقامی سگریٹس پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس ایئر ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی 10 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی بجٹ ،موبائل فون مزید مہنگے
ٹیلی کمیونیکیشن خدمات پر ایکسائز ڈیوٹی 16 سے بڑھا کر 19.5 فیصد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔