پیٹرولیم مصنوعات پر دوبارہ سیلز ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر30 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو مرحلہ وارعائد کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے۔ اس لیے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئندہ مالی سال لاکھوں صارفین کو نئے گیس کنکشن دیے جائیں گے