وزیراعظم کا پی ٹی آئی خاتون رہنما کے حق میں بڑا بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف الزامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی تشویش سے پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، عوام کے لیے بری خبر
ان میں یاسمین راشد کا بھی نام ہے۔