سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن برٹش پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

Jun 10, 2023 | 01:10:AM

(24نیوز)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن برٹش پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔

پارلیمنٹری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پارٹی گیٹ سکینڈل میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کیا۔ 

یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم نے پارٹی گیٹ سکینڈل میں وزارت عظمیٰ سے بھی استعفی دیا تھا، بورس جانسن جولائی 2019 سے ستمبر 2022 تک وزیراعظم تھے۔بورس جانسن 2001 سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بجٹ میں1074 ارب روپے کی سبسڈیزدینے کی تجویز

مزیدخبریں